بھارت نے افضل گورو کے خلاف مقدمے میں عدالت کو دھوکہ دیا ہے :عمر عبداللہ

سری نگر (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ بھارت نے افضل گورو کو پھانسی دے کر چالاکی سے اپنے عدالتی عمل کو دھوکہ دیا ہے۔