بھارت میں ایک اور خاتون کے ساتھ گینگ ریپ

بھارت میں ایک اور خاتون کے ساتھ گینگ ریپ

نئی دہلی (آن لائن) بھارت میں ایک اور خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 35 سالہ خاتون اپنی بہن کے ساتھ رات کو دہلی جا رہی تھی 3 افراد نے چلتی کار میں زیادتی کر ڈالی۔
زیادتی