افغانستان سے انخلاءکا منصوبہ امریکہ کیلئے مشکلات بڑھ گئیں

کابل، واشنگٹن(آن لائن) امریکہ افغان جنگ کے خاتمے اور فوجی انخلاءمنصوبے پر عملدرآمد کے حوالے سے شدید مشکلات میں پھنس گیا ہے۔