اسامہ کے قاتل پراسرار اموات کا شکار ہونے لگے: رپورٹ

اسامہ کے قاتل پراسرار اموات کا شکار ہونے لگے: رپورٹ

کراچی (خصوصی رپورٹ) اسامہ کے قاتل پراسرار اموات کا شکار ہونے لگے۔ امت کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن میں حصہ لینے والا بریڈ ٹیڈلے پیرا شوٹ نہ کھلنے پر ہلاک ہو گیا۔ ایک اہلکار نے خودکشی کر لی۔ نصف درجن کمانڈوز ہیلی کاپٹر کی تباہی میں مارے گئے۔ بیشتر دماغی امراض کا شکار ہیں، امریکی حکام نے لاوارث چھوڑ دیا۔
شکار