فرانس میں جوہری ری ایکٹرز پر ڈرون پرواز یں
لندن(بی بی سی) جوہری پلانٹوں میں سے سات پر بغیر پائلٹ کے جہاز منڈلاتے دیکھے گئے ، حکام نے تحقیقات شروع کر دیں۔ بجلی پیدا کرنے والی سرکاری کمپنی ای ڈی ایف کا کہنا ہے کہ بغیر پائلٹ کے پہلا جہاز 5اکتوبر کو دیکھا گیا اور اس کے بعد 20اکتوبر تک اور بھی ڈرون دیکھے گئے۔