کانگو میں طیارہ گر کر تباہ، 30 افراد ہلاک

کانگو (نوائے وقت رپورٹ) افریقی ملک کانگو میں مسافر طیارہ آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا۔ ہلاک افراد میں 26 دیہاتی اور عملے کے 4 افراد شامل ہیں۔