وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہوگیا

لندن (این این آئی)تہلکہ مچانے والی ویب سائٹ وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج کو پھیپھڑوں کا عارضہ لاحق ہوگیا۔برطانیہ میں ایکواڈور کے سفیر اینا ایلبن نے اخبار نویسوں کو بتایا کہ جولیان کو پھیپھڑے کا دیرینہ عارضہ لاحق ہے جو کسی بھی وقت بگڑ سکتا ہے۔