فرانسیسی عدالت نے امریکی ہوائی کمپنی کانٹینینٹل کو کونکورڈ جیٹ حادثے کی ذمہ داری سے بری کر دیا

پیرس (اے پی پی) فرانس میں ایک عدالت نے امریکی ہوائی کمپنی کانٹینینٹل کو جولائی 2000 میں کونکورڈ جیٹ کے ساتھ پیرس میں پیش آنے والے حادثے کی ذمہ داری سے بری کر دیا ہے۔