سیز فائر کے بعد اسرائیل کا پھر غزہ پر میزائل حملہ، ایک فلسطینی جاں بحق، ایک زخمی

غزہ (آن لائن) آٹھ دن کی جنگ بندی کے بعد اسرائیل کا غزہ پر میزائل حملہ ایک فلسطینی شہید اور ایک زخمی ہو گیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ میزائل اسرائیلیوں کی طرف سے عزت الدین القسام بریگیڈ کے تربیتی میدان پر مارا گیا تھا جو حماس کا مسلح ونگ ہے یہاں 14 نومبر سے 8 روز تک کارروائی کی گئی تھی۔