جنوبی کوریا کے چیف پراسیکیوٹر شرمناک سکینڈل پر مستعفی

سیﺅل (آن لائن) جنوبی کوریا کے چیف پراسیکیوٹر جمعہ کے روز مستعفی ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ان شرمناک سکینڈل پر عوامی طور پر معافی مانگی ہے جن کی وجہ سے پراسیکیوشن سروسز میں اعلیٰ سطحی تنازعات کو شہ ملی تھی۔