تحریک طالبان کی حملوں کی دھمکی، بھارت میں مندروں اور اہم مقامات پر سکیورٹی الرٹ

نئی دہلی(آن لائن) تحریک طالبان کی جانب سے حالیہ حملوں کی دھمکی دئیے جانے کے بعد بھارت میں تمام اہم مندروں اور دیگر مقامات پر سکیورٹی کو ہائی الرٹ کردیا گیا جبکہ پولیس کے انٹیلی جنس ونگ نے پاکستان سے کی جانے والی تمام فون کالز کے ریکارڈ کی نگرانی شروع کرنے کا دعویٰ کیا۔