افغانستان: جنرل ایلن کی جگہ جنرل جوزف ڈنفورڈ کی تقرری کی توثیق

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) جنرل جوزف ڈنفورڈ کو افغانستان میں اتحادی فوجوں کا نیا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے۔ وہ افغانستان میں جان ایلن کی جگہ لیں گے۔ امریکی سینٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی نے تقرری کی توثیق کی۔ تقرری کی رسمی منظوری سینٹ کے اجلاس میں لی جائے گی۔