آسٹریلوی نیوی کے جہاز سے ایک شخص اہلکار کو باندھ کر اسلحہ چرا کر فرار

سڈنی (اے ایف پی) آسٹریلوی نیوی کے جہاز سے ایک شخص اہلکار کو باندھ کر اسلحہ چرا کر بھاگ گیا۔ آسٹریلوی وزارت دفاع کے مطابق آسٹریلوی نیوی کے گشتی جہاز سے ایک شخص 2 پمپ ایکشن شاٹ گنز اور 12پستول چرا کر لے گیا۔