ےاسر عرفات کو زہر دےکر مارا گےا، بےوہ اور بےٹی نے فرانس مےں دعویٰ دائر کر دےا

ےاسر عرفات کو زہر دےکر مارا گےا، بےوہ اور بےٹی نے فرانس مےں دعویٰ دائر کر دےا

پےرس (آن لائن) سابق فلسطےنی رہنما ےاسر عرفات کی بےوہ اور بےٹی نے مرحوم رہنما کو زہر دے کر قتل کئے جانے کے دعویٰ پر فرانس مےں قانونی مقدمہ دائر کر دےا، غےر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کے وکےل نے بتاےا کہ سوہا اور زاورا عرفات نے پےرس کے نواح مےں نانےتری علاقے مےں اےک تحقےقاتی مجسٹرےٹ کے سامنے نامعلوم افراد کےخلاف سول مقدمہ دائر کر دےا ہے، ےاسر عرفات 2004ءمےں پےرس کے نزدےک اےک فوجی ہسپتال مےں انتقال کر گئے تھے، الجزےرہ ٹی وی چےنل کی جانب سے رواں ماہ اےک رپورٹ نشر ہونے کے بعد سابق نوبل ےافتہ رہنما کو زہر دئےے جانے کے الزامات سامنے آئے تھے، رپورٹ کے مطابق ماہرےن کا کہنا ہے کہ انہےں پولونےم کی بھاری مقدار دی گئی تھی، سوہا عرفات کا کہنا ہے کہ وہ رملہ مےں اپنے مرحوم شوہر کی قبر کشائی کے لئے تےار ہےں۔