چدمبرم بھارتی وزیر خزانہ مقرر

 چدمبرم بھارتی وزیر خزانہ مقرر

نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے چدمبرم کو وزیر خزانہ بنا دیا۔ پہلے انکے پاس وزارت داخلہ کا قلمدان تھا۔ انکی جگہ بجلی اور توانائی کے وزیر سشکمار کو لگایا گیا ہے۔