مصری صدر کا اسرائیلی ہم منصب سے پہلا رابطہ‘ فلسطین سے مذاکرات بحالی پر زور

مقبوضہ بیت المقدس (اے ایف پی) مصری صدر مرسی نے اسرائیلی ہم منصب شمعون پیریز کو پہلا خط لکھا ہے جس میں فلسطین سے مذاکرات بحالی پر زور دیا گیا ہے۔ مرسی نے کہا میں سمجھتا ہوں مشرق وسطیٰ میں بحالی امن کیلئے یہ اقدام بہت ضروری ہے۔