ویسٹ مینجمنٹ کمپلیکس میں کرسمس کے حوالے سے کیک کاٹا گیا
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) فےصل آبا د وےسٹ مےنجمنٹ کمپلےکس میں کرسمس ڈے کے حوالے سے کیک کٹنگ کی تقریب کا انعقاد کیا گےا ۔تقریب کی صدارت چیئرمین یف ڈبلیو ایم سی حاجی اکرم انصاری نے کی اس موقع پر ایم این اے خالدہ منصور ،ایم پی اے میڈیم نجمہ افضل ،ایم پی اے فاطمہ فریحہ، ایم پی اے مدیحہ رانا ،سابقہ ایم پی اے کمال چغتائی،فادر پرویز،پاسٹر کنول شہزاد،سسٹرکیتھر ین اور ایم ڈی ایف ڈبلیو ایم سی کرنل عما د اقبال گل نے اپنے مسیحی براد ران کو کرسمس ڈے کے حوالے سے ڈھیروں مبارک باد دی ۔چیئرمین ایف ڈبلیو ایم سی نے کہا کہ ا یف ڈبلیو ایم سی کے مسیحی ملازمین کمپنی کی کامےابی کے ضامن ہیں جو شہر یوںکو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لئے دن رات کو شاںرہتے ہیں ۔