بیرون ملک ہنر مند کثیر مبادلہ فراہم کرتے ہیں : رانا صدیق
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) چیئرمین ’’بی ایم آر عرب ٹیک انٹرنیشنل‘‘ رانا محمد صدیق خاںنے کہا ہے کہ ہنر مند نوجوان پاکستان کا قیمتی سرمایہ ہیں جو بیرون ملک اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر وطن عزیز کو کثیر زر مبادلہ فراہم کرتے ہوئے پاکستانی معیشت کے استحکام میں تاریخی کردار ادا کررہے ہیں۔