بجلی چوری پر 2 افراد گرفتار
گجرات (نامہ نگار) ڈنگہ کے علاقہ تریڑانوالہ میں ایس ڈی او گیپکو محمد رفیق کی قیادت مین چھاپہ مار کر واپڈا ٹیم نے مین لائن میں ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کے الزام میں خضر گجر کوجبکہ گجرات سٹی میں بھی واپڈا ٹیموں نے چھاپے مار کر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کے الزام میں دوافراد کوگرفتار کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔