گجرات: بیل کی ٹکروں سے 35 سالہ نوجوان جاں بحق

گجرات (نامہ نگار) بیل کی ٹکروں سے 35سالہ نوجوان جاںبحق۔ معصوم پو ر کا صاحب نا می نوجوان اپنے مویشیوں کو چرانے باہر کھیتوں میں گیا تھا رات کو گھر نہ آنے کی صورت میں تلاش شروع کر دی صبح نعش ملی۔