داﺅد رضوی کی حافظ عبدالستار سعیدی سے ملاقات
گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت رضائے مصطفے صاحبزادہ محمدداﺅد رضوی نے دیگر رفقاءکے ہمراہ شیخ الحدیث علامہ حافظ محمد عبدالستار سعیدی سے جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور میں ملاقات اور ان کی عیادت کی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کی دعا بھی کی۔