گوجرانوالہ: ترکی میں 4پاکستانیوں کے اغوا کیس میں گرفتار تین ایجنٹوں کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) عدالت نے ترکی میں چار پاکستانیوں کے اغواء اور ظالمانہ تشدد کیس میں گرفتار تین ایجنٹوں کا مزید دو روزہ جسما نی ریمانڈ دیدیا۔ ایف آئی اے نے تر کی میں چار پا کستانیوں پرتشدد کے معا ملہ میں گرفتار تین ایجنٹوں سہیل، افضال اور لقمان کو سول جج اللہ یا ر بھٹی کی عدالت میں پیش کر کے ملزمان سے تفتیش کیلئے مزید پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔