گوجرانوالہ ، فیکٹری میں کریکر دھماکے سے 3مزدور زخمی ،ہسپتال منتقل

خبریں ماخذ  |  ویب ڈیسک
گوجرانوالہ ، فیکٹری میں کریکر دھماکے سے 3مزدور زخمی ،ہسپتال منتقل

گوجرانوالہ میں فیکٹری میں کریکر دھماکے سے 3مزدور زخمی ہوگئے. زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پیر کو نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ کی فیکٹری میں کریکر دھماکہ ہوا دھماکے کے باعث تین مزدور زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کی فراہمی کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔