کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
O… کافر چاہتے کہ کسی طرح تم اپنے ہتھیاروں اور اپنے سامان سے بے خبر ہو جائو تو وہ تم پر اچانک دھاوا بول دیں، ہاں اپنے ہتھیار اتار رکھنے میں اس وقت تم پر کوئی گناہ نہیں جب کہ تمہیں تکلیف ہو یا بوجہ بارش کے یا سبب بیمار ہو جانے کے اور اپنے بچائو کی چیزیں ساتھ لئے رہو، یقیناً اللہ تعالیٰ نے منکروں کیلئے ذلت کی مار تیار کر رکھی ہےO
 النساء (آیت 102)