اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… کہ کیا میرے ان بندوں کو تم نے گمراہ کیا یا یہ خود ہی راہ سے گم ہو گئےO وہ جواب دینگے کہ تو پاک ذات ہے خود ہمیں ہی یہ زیبا نہ تھا کہ تیرے سوا اوروں کو اپنا کار ساز بناتے بات یہ ہے کہ تو نے انہیں اور ان کے باپ دادوں کو آسودگیاں عطا فرمائیں یہاں تک کہ وہ نصیحت بھلا بیٹھے‘ یہ لوگ تھے ہی ہلاک ہونے والےO
سورۃالفرقان(آیت17،18)