کے ٹو پہاڑ سے نیوزی لینڈ کے 2 کوہ پیما باپ بیٹا لاپتہ ہو گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نیوزی لینڈ کے دو کوہ پیما کے ٹو پہاڑ سے لاپتہ ہو گئے۔ الپائن کلب آف پاکستان کے مطابق لاپتہ ہونے والے دونوں کوہ پیما باپ بیٹا ہیں۔ دونوں کوہ پیما¶ں سے آخری رابطہ دو روز قبل ہوا تھا۔ کوہ پیما¶ں کے نام کیوی مارٹی اور ڈے نالی ہیں۔