کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے  جو بے انتہا مہربان  رحم فرمانے والا ہے
O… آپ کہہ دیجئے کہ میرے پاس تو ایک دلیل ہے میرے رب کی طرف سے اور تم اس کی تکذیب کرتے ہو‘ جس چیز کی تم جلدبازی کر رہے ہو وہ میرے پاس نہیں‘ حکم کسی کا نہیں بجز اللہ تعالیٰ کے‘ اللہ تعالیٰ واقعی بات کو بتلا دیتا ہے اور سب سے اچھا فیصلہ کرنے والا وہی ہے O آپ کہہ دیجئے کہ اگر میرے پاس وہ چیز ہوتی جس کا تم تقاضا کر رہے ہو تو میرا اور تمہارا باہمی قصہ فیصل ہو چکا ہوتا‘ اور ظالموں کو اللہ تعالیٰ خوب جانتا ہے O   
 الانعام (آیت 58-57)