اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O اور جب یہ جہنم کی کسی تنگ جگہ میں مشکیں کس کر پھینک دیئے جائیں گے تو وہاں اپنے لئے موت ہی موت پکاریں گےO ان سے کہا جائیگا آج ایک ہی موت کو نہ پکارو بلکہ بہت سی اموات کو پکاروO آپ کہہ دیجئے کہ کیا یہ بہتر ہے یا وہ ہمشیگی والی جنت جس کا وعدہ پرہیز گاروں سے کیا گیا ہے… جاری
سورۃالفرقان(آیت13تا15)