مالی: انصار دین گروپ کی فرانس اور امن مشن پر حملوں کی دھمکی
ڈکار( اے ایف پی) مالی میں اسلامی گروپ انصار دین کے سر براہ عیاد نے اپنے ویڈیو پیغام میں فرانس اور مالی میں اقوام متحدہ کے امن مشن پر حملوں کی دھمکی دی ہے امریکہ نے القاعدہ سے تعلق کے الزام میں اس گروپ کو دہشت گرد قرار دیا تھا۔