سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے اہلکاروں کے نام
کوئٹہ (آن لائن)پو لیس ٹریننگ کالج میں 2 خودکش حملوں اور فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونیوالے 61 اہلکاروں میں نادر مرد، زبیر، شعیب، اسماعیل، محمود، حامد علی، طارق، فردوس، سالار احمد، عبدالواحد، اعجاز، امیر محمد، اشفاق احمد، شہق قادر، چاکر علی، آصف ، محبوب، محمد یوسف، شاہ خالد، شرف الدین، محمد نور، مختیار احمد، دلاور، شاہد حسین، طارق علی، محمد طیب،نوید احمد، عبدالحکیم، شہباز خان، محب اللہ، گلزاراحمد، طیب اللہ، محمد عباس، امداد خان، حیدر علی، وسیم، یوسف، شکیل، امین اللہ، آصف مراد، امین ، شاہ الدین، نصرت، ماجد علی، محمد نسیم، ظہیر، حیات، عبدالجبار، جاسب علی، آصف حیات، ابرار احمد، لیاقت علی، سرتاج غنی، صلاح الدین۔