کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور جھوٹی باتیں دل سے گھڑ لیتے ہو، سنو! جن کی تم اللہ تعالیٰ کے سوا پوجا پاٹ کر رہے ہو وہ تو تمہاری روزی کے مالک نہیں، بس تمہیں چاہئے کہ تم اللہ تعالیٰ ہی سے روزیاں طلب کرو، اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کی شکرگزاری کرو اور اس کی طرف تم لوٹائے جائو گےo اور اگر تم جھٹلائو تو تم سے پہلے کی امتوں نے بھی جھٹلایا ہے، رسول کے ذمہ تو صرف صاف صاف طور پر پہنچا دینا ہی ہےo
سورۃالعنکبوت(آیت18-17)