اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… اے میری قوم کے لوگو! اب تم اپنی جگہ عمل کئے جائو میں بھی عمل کررہا ہوں، تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ کس کے پاس وہ عذاب آتا ہے جو اسے رسوا کردے اور کون ہے جو جھوٹا ہے۔ تم انتظار کرو میں بھی تمہارے ساتھ منتظر ہوںO جب ہمارا حکم (عذاب) آ پہنچا ہم نے شعیب کو اور ان کے ساتھ (تمام) مومنوں کو اپنی خاص رحمت سے نجات بخشی اور ظالموں کو سخت چنگھاڑ کے عذاب نے دھر دبوچا، جس سے وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے ہوئے ہو گئےO
سورۃ ھود (آیت 94-93)