کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
…… اور سات بالیاں ہیں ہری ہری اور دوسری سات بالکل خشک، اے درباریو! میرے اس خواب کی تعبیر بتلائو اگر تم خواب کی تعبیر دے سکتے ہوO انہوں نے جواب دیا کہ یہ تو اڑتے اڑاتے پریشان خواب ہیں اور ایسے شوریدہ پریشان خوابوں کی تعبیر جاننے والے ہم نہیںO ان دو قیدیوں میں سے جو رہا ہوا تھا اسے مدت کے بعد یاد آ گیا اور کہنے لگا میں تمہیں اس کی تعبیر بتلا دوں گا مجھے جانے کی اجازت دیجئےO

سورۃ یوسف(آیت43تا 45)