یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) پٹرولےم مصنوعات ےکم جولائی سے ڈےڑھ روپے تک فی لےٹر مہنگی ہونے کا امکان ہے،جی اےس ٹی بڑھنے اور روپے کی قدر مےں کمی کے باعث قےمےتں بڑھےں گی،مےڈےا رپورٹس کے مطابق پٹرول 1روپے 10پےسے، مٹی کا تےل 90 پےسے، ہائی آکٹےن 1روپے50 پےسے مہنگا ہونے کا امکان ہے،ہائی سپےڈ ڈےزل97 پےسے ،لائٹ ڈےزل 1روپےہ37 پےسے فی لےٹر مہنگا ہوجائے گا۔