پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی علیزہ اقبال حیدر نے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد (وقت نیوز) پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی علیزہ اقبال حیدر نے استعفیٰ دے دیا۔ وہ اقبال حیدر کی صاحبزادی ہیں۔ مخصوص نشستوں پر منتخب ہوئی تھیں۔