وزیراعظم کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل ہو گا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس کل( جمعہ کو) ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں صوبائی حکومتوں کے درمیان غیر معمولی مسائل کے حل اور بین الصوبائی کمیٹی (آئی پی سی سی) اور مشترکہ مفادات کی ذیلی کمیٹیوں کی رپورٹس پر غور کیا جائے گا۔
مفادات کونسل