کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oکہ ہم تیری آیتوں کی تابعداری کرتے اور ایمان والوں میں سے ہو جاتےO پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے حق آ پہنچا تو کہتے ہیں کہ یہ وہ کیوں نہیں دیا گیا جیسے دئیے گئے تھے موسیٰ علیہ السلام، اچھا تو کیا موسیٰؑ کو جو کچھ دیا گیا تھا اس کے ساتھ لوگوں نے کفر نہیں کیا تھا، صاف کہا تھا کہ یہ دونوں جادوگر ہیں، جو ایک دوسرے کے مددگار ہیں اور ہم تو ان سب کے منکر ہیںO
سورۃالقصص(آیت 48-47)