اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O جو لوگ ایمان لائے اللہ انہیں بھی ظاہر کرکے رہے گا اور منافقوں کو بھی ظاہر کرکے رہے گا O کافروں نے ایمان والوں سے کہا کہ تم ہماری راہ کی تابعداری کرو، تمہارے گناہ ہم اٹھائیں گے حالانکہ وہ ان کے گناہوں میں سے کچھ بھی نہیں اٹھانے والے، یہ تو محض جھوٹے ہیں O
سورةالعنکبوت(آیت12-11)