اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

....یہ تو اپنی جان کے نقصان، نفع کا بھی اختیار نہیں رکھتے اور نہ موت و حیات کے اور نہ دوبارہ جی اٹھنے کے وہ مالک ہیںO اور کافروں نے کہا یہ تو بس خود اسی کا گھڑا گھڑایا جھوٹ ہے جس پر اور لوگوں نے بھی اس کی مدد کی ہے دراصل یہ کافر بڑے ہی ظالم اور سرتا سر جھوٹ کے مرتکب ہوئے ہیںO 

(سورة الفرقان: آیت نمبر 3،4)