کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
o… ان دونوں فرقوں کی مثال اندھے بہرے اور دیکھتے، سننے والے جیسی ہے، کیا دونوں مثال میں برابر ہیں؟ کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتےo یقیناً ہم نے نوحؑ کو اس کی قوم کی طرف رسول بنا کر بھیجا کہ میں تمہیں صاف صاف ہوشیار کر دینے والا ہوںo کہ تم صرف اللہ ہی کی عبادت کرو، مجھے تو تم پر دردناک دن کے عذاب کا خوف ہےo

سورۃ ھود( آیت24 تا 26)