کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے
جو بے انتہا مہربان
رحم فرمانے والا ہے
O وہ لوگ جواب دیں گے کہ اللہ ہی ہے، کہہ دیجئے کہ پھر تم کیوں نہیں ڈرتے؟ O پوچھئے کہ تمام چیزوں کا اختیار کس کے ہاتھ میں ہے ؟ جو پناہ دیتا ہے اور جس کے مقابلے میں کوئی پناہ نہیں دیا جاتا، اگر تم جانتے ہو تو بتلا دو O سورۃ المومنون(آیت 87 تا 88 )