تحریک انصاف نے ملک بھر میں انتخابی جلسوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا

لاہور ( نیوز رپورٹر ) تحرےک انصاف نے ملک بھر مےں اپنے انتخابی جلسوں کے شےڈول کا اعلان کر دےا۔ پریس ریلیز کے مطابق عمران خان اپنی انتخابی مہم کا آغاز 21اپرےل کو خےبر پی کے مےں جلسہ سے کرےنگے ، 22اپرےل کو مالاکنڈ اےجنسی، لوئر دےر، اپردےر،23اپرےل کو ساہےوال ڈوےژن 24کو قصور ، ننکانہ، شےخوپورہ 25کو پاکپتن، جنوبی پنجاب، لودھران، وہڑی، 26کو ملتان 27کو سندھ 28کو کراچی 29کو شمالی پنجاب، 30کو مےانوالی ، ےکم مئی کو بلوچستان 2مئی کو سےالکوٹ3کو ہزارہ ڈوےژن 4کو چارسدہ، نوشہرہ ، مردان، صوابی 5کو فےصل آباد 6کو لاہور ڈسٹرکٹ 7کو گوجرانوالہ 8کو مئی کو گوجرانوالہ جی ٹی روڈ پر جلسہ عام سے خطاب کرےنگے۔