کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
 .... اور وہ نہیں گھیر سکتے، کسی چیز کو اس کے علم سے مگر جتنا وہ چاہے، سما رکھا ہے اس کی کرسی نے آسمانوں اور زمین کو، اور نہیں تھکاتی اسے زمین و آسمان کی حفاظت، اور وہی ہے سب سے بلند عظمت والاo کوئی زبردستی نہیں دین میں، بے شک خوب واضح ہو گئی ہے ہدایت گمراہی سے تو جو انکار کرے شیطان کا اور ایمان لائے اللہ کے ساتھ تو اس نے پکڑ لیا مضبوط حلقہ، جو ٹوٹنے والا نہیں، اور اللہ تعالیٰ سب کچھ سننے والا، جاننے والا ہےo
 البقرہ (256-255)