الیکشن کمشن کا بلدیاتی انتخابات سے متعلق چاروں صوبوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(وقت نیوز) سیکرٹری الیکشن کمشن اشتیاق احمد نے کہا ہے کہ الیکشن کمشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق چاروں صوبوں کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چاروں صوبوں میں یکساں قانون سازی ہونی چاہئے۔ یکساں قانون سازی سے انتخابی عمل آسان ہوگا۔