اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O آپ اللہ ہی پر توکل رکھیں وہ کارسازی کیلئے کافی ہےO کسی آدمی کے سینے میں اللہ تعالیٰ نے دو دل نہیں رکھے اور اپنی جن بیویوں کو تم ماں کہہ بیٹھتے ہو انہیں اللہ نے تمہاری مائیں نہیں بنایا اور نہ ہی تمہارے لے پالکوں کو واقعی تمہارے بیٹے بنایا ہے یہ تو تمہارے اپنے منہ کی باتیں ہیں… جاریسورۃالاحزاب(آیت4,3)