کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان‘ رحم فرمانے والا ہے
o.... اللہ (وہ ہے کہ) کوئی عبادت کے لائق نہیں بغیر اس کے، زندہ ہے سب کو زندہ رکھنے والا ہے، نہ اس کو اونگھ آتی ہے اور نہ نیند، اسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے، کون ہے سفارش کر سکے اس کے پاس بغیر اس کی اجازت کے، جانتا ہے جو ان سے پہلے (ہو چکا) ہے اور جو ان کے بعد (ہونے والا) ہے.... (جاری) 
البقرہ (آیت 255)