الطاف کا صدر زرداری کو فون، حمایت کی یقین دہانی امن و امان، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی (آن لائن+نوائے وقت رپورٹ) اےم کےو اےم کے قائد الطاف حسےن نے صدر زرداری کو ٹےلی فون کرکے اےم کےو اےم کی حماےت کا اعادہ کےا، اےوان صدر کے ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق الطاف نے صدر کی مفاہمتی پالےسی پر مبارکباد دی، دونوں رہنما¶ں نے ملک مےں امن وامان توانائی بحران سمےت دےگر امور پر تبادلہ خےال کےا، الطاف حسےن نے کہا ہے کہ جمہورےت پارلےمانی بالادستی اور عوامی مفاد کےلئے حکومت کی حماےت جاری رکھےں گے، مفاہمتی پالےسی کی بدولت اتحادی حکومت اپنی مدت پوری کر رہی ہے، صدر مملکت نے اےم کےو اےم کے قائد کی طرف سے حکومت کی حماےت پر ان کا شکرےہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ جمہوری حکومت اپنی مدت پوری کرنے جا رہی ہے جو خوش آئند ہے، حکومت اہم معاملہ پر اےم کےو اےم کی حماےت کا خےرمقدم کرتی ہے۔ ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے توہین عدالت کا نوٹس ملنے کے بعد صدر آصف علی زرداری سے مدد مانگ لی ہے۔