مصطفی رمدے نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) مصطفی رمدے نے قائم مقام ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کا چارج سنبھال لیا۔ مصطفیرمدے اس وقت ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب ہیں۔وہ اس سے پہلے بھی ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات کیے گئے تھے۔