اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… جسے ان کے چوپائے اور یہ خود کھاتے ہیں کیا پھر بھی یہ نہیں دیکھتے؟ O اور کہتے ہیں کہ یہ فیصلہ کب ہو گا اگر تم سچے ہو تو بتلائوO جواب دے دو کہ فیصلے والے دن ایمان لانا بے ایمانوں کے کچھ کام نہ آئے گا اور نہ انہیں ڈھیل دی جائیگیO اب آپ ان کا خیال چھوڑ دیں اور منتظر رہیں یہ بھی منتظر ہیںO
سورۃالسجدہ(آیت28 تا30)