کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O… بے شک خسارہ میں پڑے وہ لوگ جنہوں نے اللہ سے ملنے کی تکذیب کی‘ یہاں تک کہ جب وہ معین وقت ان پر دفعتاً آ پہنچے گا‘ کہیں گے کہ ہائے افسوس ہماری کوتاہی پر جو اس کے بارے میں ہوئی‘ اور حالت ان کی یہ ہو گی کہ وہ اپنے بار اپنی پیٹھوں پر لادے ہونگے‘ خوب سن لو کہ بری ہونگی وہ چیزیں جس کو وہ لادیں گے O اور دنیاوی زندگی تو کچھ بھی نہیں بجز لہو و لعب کے۔ اور دار آخرت متقیوںکیلئے بہتر ہے‘ کیا تم سوچتے سمجھتے نہیں ہو O
الانعام (آیت 32-31)